: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سپریم کورٹ نے سنگین جرائم کے ملزم سیاسی لیڈروں کو الیکشن لڑنے پر پابندی
عائد کردینے سے متعلق عرضی پر سماعت کرنے کا آج فیصلہ کیا ۔بی جے پی کے لیڈر اور وکیل اشونی اپادھیائے نے عدالت عظمی سے درخواست کی
تھی کہ سنگین جرائم کے
معاملے میں ان ملزم سیاسی لیڈروں کو الیکشن لڑنے کا
نااہل قرار دیاجانا چاہئے جن کے خلاف عدالتوں میں الزامات طے کئے جاچکے
ہیں۔چیف جسٹس جگدیش کیہر کی صدارت والی بنچ نے اس عرضی پر سماعت کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس معاملے پر سماعت کریں گے۔